تعارف جہان اردو – INTRODUCTION

Share

جہانِ اردو ڈاٹ کوم آپ کی اپنی سائیٹ ہے۔
اردو کی نئی نسل کے لیے یہ سائیٹ مخصوص ہے۔اردو کے چاہنے والوں کے لیے مطلوبہ مواد پیش کرنے کی کوشش کی جاے گی۔
آپ تمام کا تعاون نا گزیر ہے۔
اپنے مضامین ان پیج یا ورڈ فائل میں ارسال کریں۔کسی اور ویب سائٹ میں شائع شدہ مواد ہرگز نہ بھیجیں۔
مضامین معیاری ہونے چاہیے۔
جو لوگ مضامین نہیں لکھ سکتے وہ کم از کم ان مضامین کو ان پیج میں ٹائپ کرکے ارسال کریں جو گوگل پر موجود نہ ہوں۔
مضمون کے ساتھ اپنا پورا پتہ اور تصویر ممکن ہوتو ارسال کریں۔

">myemail3

 

انتساب

یہ سائیٹ میں اپنے والدین کے نام معنون کرتا ہوں
جنھوں نے اپنے پانچ بیٹوں اور تین بیٹیوں کو اردو میڈیم مدارس میں پڑھانے کا حوصلہ دکھایا
اللہ تعالیٰ میرے والدین کی مغفرت فرماے۔انہیں عذاب قبر و جہنم سے بچاے۔۔
انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے ۔ آمین

Share
Share
Share