عیدالفطر مبارک
ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم
رمضان المبارک ہر سال کی طرح اس سال بھی آیا اور گزرگیا ۔
زندگی کے کئی رمضان گزرگئے ۔
کیا ہم میں کوئی تبدیلی رونما ہوئی ؟
کیا ہمارے اعمال میں کچھ سدھار آیا ؟
کیا ہم میں ہمدردی ‘ رواداری اور ایثار کا جذبہ پیدا ہوا؟
کیا یہ رمضان ہمارے لیے رحمت ‘ مغفرت اور جنت میں داخلہ کا سبب بن پاے گا ؟
اگر جواب مثبت ہوتو پھر آپ عید سعید کے حق دار ہیں۔
جہانِ اردو کی جانب سے تمام احباب کی خدمت میں
عید سعید کی مبارک باد
اللہ تعالیٰ آپ تمام کو عید کی نعمتیں ‘ رحمتیں ‘ سعادتیں اور برکتیں نصیب فرماے اور آپ کی تمام دعاوں کو قبول و مقبول فرمائیں ۔
One thought on “عیدالفطر مبارک : – ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم”
جہانِ اردو، جہانِ اردو کے فاضل مدیر، قارئین، معاونین اور جمیع عالمِ اسلام کو عیدِ سعید عید الفطر کی پُر خلوص مبارک باد
و ب عمری