ڈاکٹر شاذ تمکنت نے مخدوم محی الدین:حیات اور کارنامے کے عنوان سے ایک تحقیقی
مقالہ پروفیسر رفعیہ سلطانہ کی نگرانی میں لکھا جس پر عثمانیہ یونیورسٹی نے
میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا۔افسوس کہ یہ کتاب ان کی زندگی میں شائع نہیں ہویٔ۔
مکتبہ شعر و حکمت نے 1986 میں یہ کتاب شائع کی جبکہ مخدوم کا انتقال 1984میں ہوا۔
مخدوم کی حیاتِ معاشقہ ۔ ڈاکٹر شاذ تمکنت
مخدوم کویٔ حسین آدمی نہیں تھے۔آنبوسی بدن‘دخانی پوست کے باوجود ان میں نہ جانے کہاں کی دلکشی آگئی تھی کہ جو مخدوم سے ملتا وہ ان کا گرودہ ہوجاتا
۲ thoughts on “مخدوم کی حیاتِ معاشقہ ۔ ڈاکٹر شاذ تمکنت”
مخدوم محی الدین کے حیات کے نئے پہلو اُبھرآۓ ہیں۔
شکریہ
شکریہ
ڈاکٹر صاحب
آپ کے جہانِ اردو کے مطالعہ سے قبل اِن امور کا سان وگمان اور شائبہ و اندازہ بھی نہیں تھا۔
مزید معلومات شیئر کریں۔
اردوکے فروغ کے لئے یہ سب کارآمد ہے۔
مزید پوسٹس کا انتظار رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وصی بختیاری