ابنِ غوری صاحب کا ایک سوال

Share

ابنِ غوری صاحب کا ایک سوال
بات، محمد علی جوہرؔ کی

کتنے نوجوان جانتے ہیں کہ رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہرؔ کو انگریزی میں اس قدر عبور تھا کہ خود انگریز بھی عش عش کرتے تھے اور ان کے ’’کامریڈ‘‘ ویکلی کے بے چینی سے منتظر رہتے تھے!
آج انگریزی صحافت میں مسلمان، آٹے میں نمک کے برابر ہیں جب کہ آج کسی کا عروج و زوال میڈیا کی مٹھی میں نظرآتاہے۔
کاش! حیدرآباد صحافت مآب کے کوئی مال دار جامعہ عثمانیہ میں شعبہ جرنلزم کے مسلم طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کرتے!
ارض بیت المقدس میں مدفون ’’مرحوم‘‘ کی روح کس قدر مسرور ہوتی!

ابن غوری
معظم پورا، حیدرآباد

Share

۲ thoughts on “ابنِ غوری صاحب کا ایک سوال”

Comments are closed.

Share
Share