پاکستان کے قومی ترانے کا عروضی جائزہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹرمحمد اقبال ناز

Share

 Iqbal - پاکستان

پاکستان کے قومی ترانے کا عروضی جائزہ

ڈاکٹرمحمد اقبال ناز
فیصل آباد (پنجاب ) پاکستان
موبائل نمبر:0323-6088799
ای میل :

قومی ترانہ

پاک سر زمین شاد باد
کشورِ حسین شاد باد
تو نشانِ عزمِ عالی شان، ارضِ پاکستان
مرکزِ یقین شاد باد

پاک سر زمین کا نظام
قوّتِ اخوّتِ عوام
قوم ملک سلطنت، پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزلِ مراد

پرچمِ ستارہ و ہلال
رہبرِ ترقی و کمال
ترجمانِ ماضی شانِ حال، جانِ استقبال
سایہۂ خدائے ذوالجلال

عروضی جدّت کے تحت ، جو عروضی نظام ، مسمّط کے پہلے بند کا ترتیب دیاجاتا ہے ، وہی عروضی نظام مسمّط کے باقی بندوں کا ترتیب دیا جاتا ہے۔ لہٰذا اسی اصول کے تحت قومی ترانہ جدید مربع میں ترتیب دیا گیا ہے۔
قومی ترانے کے ہر بند کے پہلے ، دوسرے اور چوتھے مصرعے کا وزن (فاعلات+فاعلات+فاع) ہے ۔جبکہ ہر تیسرے مصرعے کا وزن (فاعلات+فاعلات+فاعلات+مفعولان) ہے۔
مکمل مضمون پی ڈی ایف میں پڑھیں

pakistani tarana

Share
Share
Share