بریڈ پیزا کیسے بنائیں ۔ ۔ ۔ ۔ نشا مدھولکا

Share

بریڈ پیزا

بریڈ پیزا کیسے بنائیں

از: نشا مدھولکا
مرسلہ : دلجیت قاضی

صبح ہوتی ہے شام آتی ہے
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
نئے سال کی آمد کا جشن منانا کچھ اس قدرعام ہوگیا ہے کہ ہرامیرغریب اسے منانا چاہتا ہے۔
شور شرابہ ‘ ہنگامہ ‘ کھانا پینا ‘مہ نوشی ‘ اچھل کود نہ جانے آج کی نسل اور کیاکیا کر گزرتی ہے۔
کیا یہ ممکن نہیں کہ ہم گھر بیٹھے کچھ کھاتے پیتے نئے سال کا جشن منائیں ۔ ان کے لیے بریڈ پیزا حاضر ہے۔
پیزا ‘ آج کے بچوں کی پسندیدہ ڈش ہے ۔ اس کا خیال کرتے ہوے آیے دیکھیں کہ بریڈ پیزا کیسے بنایا جاتا ہے ۔

Share
Share
Share