You may also like
ڈاکٹر راحت اندوری کو طالب علمی کے زمانے سے ہی شعر و شاعری کا شوق تھا۔ اسی شوق نے انہیں اردو کا ایک بے باک اور انقلابی شاعر بنادیا۔ ڈاکٹر راحت اندوری نے درس و تدریس کا پیشہ بھی اختیار کیا مگر پھر انہوں نے درس و تدریس کو خیرباد کہہ کر شعر و شاعری اور مشاعروں کے لئے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو وقف کردیا