آج کا ناشتہ : دوسہ ( DOSA)

Share

دوسہ

دوسہ کیسے بنائیں؟

دوسہ ‘ جنوبی ہند کی مشہور اور بے حد لذیذ ڈش ہے ۔جنوبی ہند کی ہر ہوٹل میں دستیاب ہے۔اس کو بنانا بھی بہت آسان ہے ۔
دوسہ ‘ حالص ویج ڈش ہے۔اس کے کئی اقسام ہیں جیسے سادہ دوسہ ‘ ورقی دوسہ ‘ پیاز دوسہ ‘ مسالہ دوسہ ‘ بٹر دوسہ ‘پنیر دوسہ ‘
بٹر پنیر دوسہ اور کٹ دوسہ وغیرہ وغیرہ ۔ مگر یار لوگوں نے اس ڈش کو بھی نان ویج بنادیا اور کچھ ہوٹلوں میں مٹن دوسہ ‘ چکن دوسہ ‘ قیمہ دوسہ‘
اور انڈا دوسہ بھی دستیاب ہوتا ہے۔ غرض دوسہ مختلف شکلوں میں بھی بنایا جاتا ہے۔خالص گھی کے ساتھ دوسہ ‘ دو آتشہ بن جاتا ہے۔
اس وی ڈیو کو دیکھیں اور اپنے ھور پر دوسہ بنائیں اور مزے لیں۔

Share
Share
Share