فش فنگرس
آج کی ڈش فش فنگرس ہے ۔ ماہ جون کی آمد آمد ہے ۔جنوبی ہندوستان میں جون کے پہلے ہفتہ میں بارش کے موسم کا آغاز ہوتا ہے۔
ایسے میں مچھلی کھانے اور کھلانے کا شوق بڑھ جاتا ہے۔خصوصاً مرگ کارتی کے موقع پر مچھلی کھانے پر زور دیا جاتا ہے۔
مچھلی ‘ ہر اعتبار سے بہترین غذا ہے ۔ اس لیے آج ای ٹی وی اردو کا مشہور پروگرام عکس رسوئی سے ’’فش فنگرس‘‘کی ڈش تیار
کرنے کا وی ڈیو دیا جارہا ہے ۔امید کہ خواتین یا پکوان کا شوق رکھنے والوں کو یہ ڈش پسند آے گی۔