آج کا پکوان :۔ کباب۔ رانِ سکندر۔@-باجی کی ہنڈیا

Share

رانِ سکندر

باورچی خانہ ۔ باجی کی ہنڈیا

ڈش :۔ کباب ۔ رانِ سکندر

دوردرشن اردوپرجو پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ان کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔
ایک پروگرام پکوان سے متعلق ہےجس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔
اس سیریل میں مختلف بہانوں سے محاوروں اور کہاوتوں کا استعمال خوب ہوتا ہے۔
اب باتیں کرنا تو عورتوں کا فطری حق ہے ۔کام کا کام اور باتیں کی باتیں۔
کباب ۔ رانِ سکندر نہ صرف بنانا سِکھیں بلکہ ہم جیسے غریبوں کودعاوں اور دعوتوںمیں یاد رکھیں۔
اب پکوان کے مزے لیجیے گا۔

Share
Share
Share