بچوں کی منظوم پہیلیاں ۔از۔:ڈاکٹرسیداسرارالحق

Share
ڈاکٹر سید اسرارالحق
ڈاکٹر سید اسرارالحق

بچوں کی منظوم پہیلیاں

ڈاکٹر سید اسرارالحق
لیکچرر‘گورنمنٹ جونیر کالج‘شادنگر۔تلنگانہ
موبائل : 09346651710

حیدر بیابانی نے اس مجموعہ میں (۴۷) منظوم پہیلیاں جمع کی ہیں ‘یہ پہیلیاں نسبتاََ طویل ہیں‘ ہرمنظوم پہیلی میں اوسطاََ سات آٹھ اشعار ہیں‘ اور ان کے جواب نہایت آسان ہیں‘ شاعر نے نظم میں پہیلیوں کے ساتھ ان کے حل کی طرف بھی اشارہ کیا ہے‘دوسری نظموں کیطرح یہاں بھی حیدر جی کا رواں ودلکش اسلوب موجود ہے‘ صرف ایک مختصر پہیلی سے اس کا اندازہ کیا جاسکتا ہے:
چھم چھم چھم چھم نیر بہائے
رات کی رانی چلتی جائے
لڑتی ہے وہ اندھیاروں سے
ناتارکھے اجیاروں آئے
جادویوں دکھلاتی جائے
آگ سے اپنی جل برسائے
کوئی ایسی رات کی رانی
نام بتاؤ اس کی جانی
(موم بتی)

Click to access asrar-pahelian-Copy_convert-Notepad.pdf

Share

One thought on “بچوں کی منظوم پہیلیاں ۔از۔:ڈاکٹرسیداسرارالحق”

Comments are closed.

Share
Share