قلی قطب شاہ کی غزل اور ملکہ پھکراج کی آواز

Share

قلی قطب شاہ

غزل

اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔
ملکہ پھکراج کی خوب صورت آواز میں ملاحظ ہو۔
ملکہ نے اس دکنی غزل کو عام اردو میں تبدیل کرکے گایا ہے۔
دکنی غزل کا اصل متن اس طرح ہے۔
پیا باج پیالہ پیا جاے نا
پیا باج یک تل جیا جاے نا
کھیتے پیا بن صبوری کروں
کھیا جاے اماں کیا جاے نا
نہیں عشق جس کوں وہ بڑا کوڑ ہے
کدھیں اس سے مل بیسیا جاے نا

Share
Share
Share