سگندھ مشرا کی پیروڈی
پیروڈی ایک فن ہے۔ سگندھ مشرا‘ ایک بہترین پیرو ڈی اداکارہ ہیں۔
ابتدا میں انہوں نے گلوکارہ کی حیثیت سے ڈی وی پروگرام میں حصہ لیا اور ’’سارے گاما پا‘‘ پروگرام
کے فائنل مقابلے میں پہنچیں ۔پھر انہوں نے مزاحیہ پراگراموں میں بھی حصہ لینا شروع کیا۔
اس وی ڈیو میں نہ صرف لتامنگیشکرکی نقل کی ہے بلکہ اس حوالے سے موجودہ دور کے موسیقاروں اور
نغمہ نگاروں پر گفتگو کی ہے۔