بیوی نامہ۔ از۔ سریندرشرما

Share

سریندر شرما
سریندرشرما
یہ ہندی کے مشہور مزاحیہ شاعر ہیں۔
یہاں ان کا ایک وی ڈیو دیا جارہا ہے جس میں ہندوستانی بیوی کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں۔
’’ اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی ہیں کہ محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہوں ورنہ کبھی کے گھر چھوڑ چکی تھی۔
میں نے کہا ۔اب تو بچوں کی شادیاں بھی ہوگئی ہیں‘نکل کیوں نہیں جاتیں‘‘

Share
Share
Share