اردویونیوسرسٹی میں 16-2015 داخلوں کے لیے اعلامیہ

Share

اردو یونیورسٹی

مولاناآزادنیشنل اردو یونیوسرسٹی میں داخلے

مانو‘ ہندوستان کی ایک مرکزی جامعہ ہے جس کا ذریعہ تعلیم اردو ہے۔
اس تعلیمی سال کے لیے مختلف کیمپس کورسس میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
گرائجویشن کے علاوہ پوسٹ گرائجویشن ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے ہونے والے ہیں۔
چوں کہ یہ مرکزی جامعہ ہے اس لیےپوسٹ گرائجویشن کے طلبا کے لیے ایک ہزار روپیے
اور ایم فل کے لیے تین ہزار روپیے جبکہ پی ایچ ڈی کے اسکالرز کو پانچ ہزار روپیے ماہانہ
تعلیمی وظیفہ دیا جاے گا۔طلبا وطالبات کے لیے ہاسٹل کی سہولیات بھی دتیاب ہے۔ مختلف کورسس
میں داخلوں کے طریقہ کار کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ manuu.ac.in
کا مشاہدہ کریں۔

Click to access Notification_Changed_-_2015-16.pdf

Share
Share
Share