افسانہ نگار: یٰسین احمد
افسانہ:اپنے ہی سائے سے ڈرگیا
اردو نثر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی صنف افسانہ ہے۔ شہرحیدرآباد افسانوں کا شہر ہے کیوں کہ اس کی بنیاد محبت کے افسانے پر رکھی گئی ہے۔ ابتداء ہی سے یہ سر زمین اردو افسانہ کے لئے نہایت زرخیز رہی ہے ۔عصر حاضر کے افسانہ نگاروں میں یٰسین احمد ایک اہم نام ہے جن کے اب تک چار افسانوی مجموعے ’’گم شدہ آدمی‘ ‘،’’ سلاٹر ہاوز‘ ‘، ’’ یہ کیا جگہ ہے‘‘ اور دھار شائع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں۔ ’’سایوں بھرا دالان‘‘ ، یٰسین احمد کا پانچواں افسانوی مجموعہ ہے-
پی ڈی ایف فائل میں افسانہ ملاحظہ کریں۔