موبائل اور ٹی وی کا ایک ساتھ استعمال نہ کریں

Share

موبائل اور ٹی وی

 موبائل اور ٹی وی

موبائل اور ٹی وی

سائنسی ایجادات نے بنی نوع انسان کو جتنی سہولتیں پہچائی ہیں اتنا ہی لوگوں کو کاہل بھی بنادیا ہے۔
موبائل ‘آج کے دور کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ٹول ہے۔بڑے ‘بچے اور خواتین خواہ وہ شہر کے ہوں کہ
گاوں کے ‘موبائل سے مفر ممکن نہیں ہے۔لوگ موبائل کے ذریعے سوشیل میڈیا کے غلام ہوگئے ہیں۔
گھر ہو کہ بازار‘مکتب ہوں کہ مسجد ‘شادی خانے ہوں کہ قبرستان ہر جگہ موبائل کو استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
گوکہ ہی چیزیں یقیناً فائدہ مند ہیں مگر اکثر و بیشتر تضیح اوقات کے سوا کچھ نہیں ہے۔
حد تو یہ ہے کہ اب لوگ موبائل استعمال کرتے ہوے کھانا کھاتے ہیں‘ڈرائیونگ کرتے ہیں اور ڈی وی بھی دیکھتے ہیں۔
موبائل اور ٹی وی کا ایک ساتھ استعمال صحت کے لیے سخت مصر ہے۔ اس ضمن میں ایک تحقیق بھی ہوئی ہے۔
تحقیقی رپورٹ ملاحظہ کیجیے ۔

Share
Share
Share