تارگوشت ۔ – ۔ رامپورکی خصوصی ڈش

Share

تارگوشت

باجی کی ہنڈیا – تارگوشت ۔شاہ پسند دال

دوردرشن اردو پرپیش کیے جانے والا یہ مشہورسیریل ہے۔
ع۔
ایک لڑکی بگھارتی تھی دال
دال کرتی تھی از یوں احوال
یہ صرف پکوان کا طریقہ کارنہیں ہے بلکہ اردوتہذیب‘ثقافت اورمعاشرت کا بہترین نمونہ ہے۔
آج رامپوری ڈش خصوصاً تار گوشت کا مزہ چکھیں۔

Share
Share
Share