مجلہ عثمانیہ
مجلہ عثمانیہ ‘شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ کا مشہور و معروف مجلہ ہے۔
اس مجلہ نے اردو میں تحقیق و تنقید کے علاوہ مجلاتی صحافت کا ایک
بے مثال نمونہ پیش کیا ہے۔ اس مجلہ کی خوبی یہ تھی کہ اس میں جامعہ عثمانیہ کے
طلبا و طالبات و اساتذہ کی بہترین تخلیقات شائع کی جاتی تھیں۔ جبکہ طلبا اس کے مدیر ہوا کرتے تھے۔
مجلہ عثمانیہ نے کئی ایک خصوصی نمبر بھی نکالے جن میں ایک فصاحت جنگ جلیلی نمبر ہے۔
اس خصوصی شمارہ کا تعارف حاضر خدمت ہے۔یہ شمارہ اب کمیاب ہوگیا ہے۔
۳ thoughts on “مجلہ عثمانیہ : فصاحت جنگ جلیلی نمبر”
Aoa sir kia iss shumary m awaz saeed ky bary m bhi ha
نہیں محترمہ
محترمی و مکرمی!
جہانِ اردو کا شکریہ!!
ہم جیسے ادب کے طلبہ جہانِ اردو کے منون و مشکور ہیں۔
مجلّہ عثمانیہ کے دیگر شماروں سے بھی نوازیں۔
فصاحت جنگ جلیل نمبر کے لیے شکریہ !!
نیازمند۔۔۔۔وصی بختیاری عمری
،،