باڈی لینگویج کی اہمیت اور ضرورت

Share

باڈی لینگویج

پریش سریواستو
باڈی لینگویج کی اہمیت اور ضرورت

ترسیل کا سب سے بڑا ذریعہ زبان ہے۔لفظوں کی مدد سے ہم اظہار ما فی الضمیر تو کرسکتے ہیں مگر کسی کو متاثر
نہیں کرسکتے۔سامنے والے کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے اس کی حرکات و سکنات کا بغور مشاہدہ ضروری ہے۔
لفظوں کے ساتھ ساتھ ہمارا سر ‘آنکھیں‘چہرے کے رنگ‘ہاتھ پیر‘چال ‘اٹھنے اور بیٹھنے کا انداز آپ کی شخصیت کو
ظاہر کرتا ہے۔یہ وی ڈیو دیکھیے اور اپنے آپ کو متاثر کن شخصیت بنائیں۔

Share
Share
Share