ششی کپورکودادا صاحب پھالکے ایوارڈ

Share

 ششی کپور

ششی کپور

نہدوستانی فلم کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے ایورڈ مانا جاتا ہے۔اس مرتبہ یہ ایوارڈ ہندی فلم کے مشہور
اداکار ششی کپور کو نوازا گیا ۔ اس مناسبت سے ششی کپور کی سوانح حیات پر مبنی مختصر وی ڈیو
جہان اردو کے احباب کے لیے پیش خدمت ہے ۔ امید کہ پسند کیا جاے گا ۔

Share
Share
Share