اردو یونیورسٹی (مانو) کے لیے وائس چانسلر کی ضرورت ہے۔

Share

اردو یونیورسٹیوائس چانسلر کی ضرورت ہے

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے گزشتہ دنوں اپنی تاسیس کا اٹھارہ سالہ جشن منایا ہے۔
اردو زبان میں مختلف مضامین کی تعلیم و تربیت کے لیے اس مرکزی جامعہ کا قیام عمل میں آیا تھا۔
گزشتہ کچھ مہینوں سے سوشیل میڈیا پریونیورسٹی موضوع بحث بنی رہی ۔
کہا جاتا ہے کہ موجودہ وائس چانسلر کی معیاد مئی ۲۰۱۵ کے دوسرے ہفتہ میں ختم ہورہی ہے۔
اس لیے وائس چانسلر کے تقرر کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یہ واضح ہو کہ اس یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر کا تعلق شمالی ہند سے تھا جب کہ
دوسرے وائس چانسلر جنوبی ہند سے تعلق رکھتے تھے اور موجودہ وائس چانسلر شمالی ہند سے
تعلق رکھتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ نئے وائس چانسلرکا تعلق ملک کے کس حصے سے ہوگا۔؟

Click to access vc%20notification_Proforma%20for%20the%20Post%20of%20VC.pdf

Share
Share
Share