دوسروں کی اصلاح کرنے کے گُر

Share

اصلاح کرنے کے گُر

ہی میش مادان
دوسروں کی اصلاح کرنے کے گُر

اصلاح کرنا انسانی فطرت کا تقاضہ ہے۔وہ نہ صرف خود کی اصلاح کرتا ہے بلکہ دوسروں کی اصلاح کرنا بھی وہ ضروری سمجھتا ہے
دوسروں کی اصلاح کرنا ایک جوکھم بھرا کا م ہے۔آج کل لوگ تنقید کو معیوب سمجھتے ہیں حالاں کہ زندگی کے لیے تنقید بے حد ضروری ہے۔
کچھ لوگ دوسروں کی اصلاح کرنا فرض عین سمجھتے ہیں او ر اس قسم کے لوگ اکثر معتوب قرار پاتے ہیں۔ دوسروں کی اصلاح کرنے سے پہلے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں تاکہ آپ صحیح ڈھنگ سے اصلاح کرسکیں اور لوگ آپ کی بات کا برا بھی نہ مانیں۔

Share
Share
Share