کیا آپ میتھی کے فوائد سے واقف ہیں؟
میتھی غذا بھی اور دوا بھی –
میتھی کا استعمال ہر گھر میں ہونا چاہیے کیوں کہ یہ غذا بھی ہے دوا بھی۔
میتھی کو سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔میتھی کا پاوڈر بھی استعمال ہوتا ہے۔
میتھی ‘ کئی امراض کے لیے شفا ہے۔یہ ویڈیو دیکھیں تاکہ آپ میتھی کے فوائد سے آگاہ ہوں۔