پروفیسر کلیم الدین احمد
اقبال کا نظریۂ فن
علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردواورفارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔ "دا ریکنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام” کے نام سے انگریزی میں ایک نثری کتاب بھی تحریر کی۔ علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے۔
پروفیسر کلیم الدین احمد نے اپنے رویوں کی وجہ سے اردو دنیا میں بے حد مشہور ہوے۔گوکہ وہ انگریزی ادب کے استاد رہے ہیں مگر جدید اردو تنقید کی تعمیر و تشکیل میں نمایاں رول انجام دیا۔وہ ایک سخت ترین نقاد مانے جاتے ہیں۔انہوں نے انگریزی ادب کے حوالے سے اردو ادب کو پرکھنے کی کوشش کی ہے۔ذیل میں ان کا ایک اہم مضمون دیا جارہا ہے ۔امید کہ احباب کو پسند آے گا۔