سوشیل میڈیا اور ایموجیز(Emogies)
ٹی ایس مدان
سوشیل میڈیا پر ایموجیز کا استعمال بہت زیادہ ہونے لگا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایموجی کس بلا کا نام ہے؟
ایموجی دراصل وہ چھوٹی چھوٹی تصویری علامتیں ہوتی ہیں جو آپ کے دل کی بات کا اظہار کرتے ہیں۔
صحیح ایموجی کا استعمال کرنا بے حد ضروری ہے ورنہ غلط فہمیاں پیدا ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
ایموجی ‘ آپ کی شخصیت کا بھی غماز ہوتا/ہوتی ہے ۔اس لیے ایموجی کے استعمال سے متعلق معلومات حاصل کریں
اور یہ وی ڈیو دیکھیں۔ آپ جانتے ہیں کہ اب تک آٹھ سو ایموجیز مستعمل ہیں۔