کلام شاعرِ۔ میرتقی میر

Share
میرتقی میر
میرتقی میر

 

غزلِ میرتقی میر

خدائے سخن میر تقی میر کی ایک غزل ملاحظہ ہو۔ یہ غزل فلم بازار میں
فلمائی گئی اور بے حد مشہور ہوئی
فقیرانہ آے صدا کر چلے
میاں خوش رہو کہ ہم دعا کرچلے
دکھائی دیے ہوں کہ بے خود کیا
ہمیں آپ سے جدا کرچلے
جبیں سجدہ کرتےہی کرتےگئی
حق بندگی ہم ادا کر چلے
بہت آرزو تھی گلی کی تیری
سو یاں سے لہو میں نہا کرچلے

Share
Share
Share