باجی کی ہنڈیا۔ مرغ ہری مرچ
دوردرشن اردو پر بہت سے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں جن کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔
ان میں ایک پروگرام’’ پکوان‘‘ ہے۔جس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔
اس سیریل کی خامی/خوبی یہ ہے کہ اس میں غیر ضروری باتیں بہت ہیں۔
اب باتیں کرنا تو عورتوں کا فطری حق ہے ۔
اب پکوان کے مزے لیجیے گا۔