ذہنی دباؤ
آج کے دور میں ذہنی دباؤ سے ہرانسان جوجھ رہا ہے۔
اسکول کا لڑکا ہو کہ یونیورسٹی کا اسکالر‘چھوٹا ملازم ہو کہ بڑا آفیسر‘
ہر امیریاغریب ‘چھوٹا یا بڑا‘عورت ہو کہ مرد‘ ہر ایک ذہنی دباو سے
پریشان ہے۔ذہنی دباو سے چھٹکارا پاے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔
بقول غالب کہ :
ع۔ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں