نظم ۔ چھورا چھوری
شاعر ۔ سلیمان خطیب
حضرت سلیمان خطیب ‘ دکنی شاعری کا اہم نام ہے۔
انہوں نے دکنی میں معیاری شاعری کے بہترین نمونے پیش کیے ہیں۔
سلیمان خطیب کی یہ نظم ’’چھورا چھوری‘‘ ملاحطہ ہو جس میں دکنی کے محاوروں اور کہاوتوں کا بہترین استعمال ہوا ہے۔
Related
One thought on “دکنی نظم ’’چھورا چھوری‘‘ ۔حضرت سلیمان خطیب”
لگتا ہے آج جہان اردو پر دکنی ڈے منایا جا رہا ہے!!؟