خوف اور غصہ پر قابو پائیے
کامیابی و کامرانی کے لیے اپنی شخصیت پر توجہ دیجیے۔
غصہ ‘آپ کی شخصیت کی غلط شبیہ کو پیش کرتا ہے اوریہ ترقی کے بجاے تنزلی کا ترجمان ہے۔
خوف ‘ کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
کامیابی کے لیے خوف کے اندھیروں سے نکل آئیے اور اپنے غصہ پر قابو پائیے۔
الدعاء سلاح المؤمن ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ رمضان جب مسائل،مصائب،شدائد قوت سے باہر ہوجائیں،جب انسان پر سماجی،معاشی،معاشرتی،جذباتی،نفسیاتی یا کوئی دوسراخوف غالب آجائے،جب اعصاب […]
One thought on “خوف اورغصہ پر قابو پائیے ۔ سندیپ مہیشوری”
ڈاکٹر صاحب
جہانِ اردو میں ایسے ویڈیوز کا انتظار رہے گا
بہت بہت شکریہ
_______وصی اللّٰہ بختیاری