ہنسنا ایک فن ہے۔ہنسی بذاتِ خود ایک باڈی لینگویج ہے۔ہم لوگوں کوان کے ہنسنے کے انداز سے ان کی شخصیت کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ہمارے ہنسنے کے انداز سے لوگ بھی ہماری شخصیت کو پہچان لیتے ہیں۔اس وی ڈیو کو دیکھیں تاکہ آپ محض ہنسنے کے انداز سے لوگوں کو پہچان سکیں۔