دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، پونے کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار
بہ عنوان ’’اردو ادب میں قومی یک جہتی کے عناصر‘‘
بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی
۲۷ ، ۲۸ ؍فروری ۲۰۱۵-بمقام: ہائی ٹیک ہال، اعظم کیمپس، پونے
افتتاحی تقریب
بروز جمعہ ۲۷؍فروی ۲۰۱۵ وقت: سہ پہر۳۰:۳ تا شام ۳۰:۵ بجے
تلاوت قرآن : مفتی احمد قاسمی
استقبالیہ کلمات : ممتاز سید، اعزازی سیکریٹری، کن مسلم انسٹی ٹیوٹ ، پونے
سیمینارکے اغراض و مقاصد : عظمیٰ تسنیم، سیمینار کوآرڈینیٹر
تعا رف مہمانان وہدیہ تہنیت : عظمت دلال، اسسٹنٹ پروفیسر اردو
تقریرمہمان اعزازی : جناب پی۔اے۔ انعامدار، ممبرقومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی
تقریرمہمان خصوصی : پروفیسر اختر الواسع، قومی کمشنر برائے اقلیتی لسانیات، نئی دہلی
صدارتی تقریر : محترمہ عابدہ انعامدار، صدر ،دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ ، پونے
ہدیۂ تشکر :
دوسرا دن بروز سنیچر۲۸ ؍فروری۲۰۱۵
پہلا اجلاس ۰۰:۱۰ تا دوپہر۳۰:۱۱ بجے
صدارت : سلمیٰ واحدمومن
مقالہ نگار
۱۔ ڈاکٹر محمد ابراہیم جاگیردار، اسسٹنٹ پروفیسر، عابدہ انعامدار سینئر کالج،پونے
۲۔ ڈاکٹر غضنفر اقبال، گلبرگہ
۳۔ ڈاکٹر انیس الحق قمر، اسو سی ایٹ پروفیسر، یشونت کالج ،ناندیڑ
۴۔ ڈاکٹر عزیز امبیکر، ڈائریکٹر دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، پونے
وقفۂ سوالات
وقفہ برائے چائے ۳۰:۱۱ تا ۴۵:۱۱ بجے
دوسرا اجلاس ۴۵:۱۱ تا دوپہر۳۰:۱بجے
صدارت: ممتاز منور پیربھائی، صدر انجمن ترقئ اردو، ہند، پونے
مقالہ نگار
۱۔ ڈاکٹرسید فصل اللہ مکرم،اسو سی ایٹ پروفیسر، اورینٹل اردو پی ۔ جی کالج، حیدر آباد
۲۔ ڈاکٹر محمد نسیم الدین فریس، پروفیسر، مولانا آزاد یونیورسٹی ، حیدر آباد
۳۔ ڈاکٹر فہیم صدیقی، سابق چیرمن ،بورڈ آف اسٹڈیز، مراٹھواڈہ یونیورسٹی، اورنگ آباد
وقفۂ سوالات
وقفہ برائے نمازِ ظہر و ظہرانہ دوپہر ۳۰:۱ بجے تا ۳۰: ۲ بجے
اختتامی تقریب
سنیچر۲۸؍ فروری۲۰۱۵ دوپہر ۳۰:۲ تا شام۳۰:۴ بجے
تلاوت قرآن : مفتی احمد قاسمی
تعارف مہمانان و ہدیہ تہنیت: عظمت دلال، اسسٹنٹ پروفیسر اردو
تاثرات : بیرونی مندوبین
تقریرمہمان اعزازی : ڈاکٹر مہتاب عالم بیورو چیف، ایم۔پی و سی۔جی ، ای ۔ٹی۔وی اردو
تقریرمہمان خصوصی : جناب شاہد لطیف، مدیر روزنامہ انقالاب ، ممبئی
صدارتی تقریر : محترمہ عابدہ انعامدار، صدر ،دکن مسلم انسٹیٹیوٹ و ریسرچ سینٹر، پونے
ہدیۂ تشکر : عظمیٰ تسنیم، صدر شعبۂ اردو، عابدہ انعامدار سینئر کالج
نظامت : عظمت دلال، اسسٹنٹ پروفیسر اردو، عابدہ انعامدار سینئر کالج
۳ thoughts on “پونے میں دو روزہ قومی سیمینار’’اردو ادب میں قومی یک جہتی کے عناصر‘‘”
بہت خوب
نہایت عمدہ اور مفید معلومات فراہم کرنے کا و سیلہ ہے
بہت خوب
مبارک باد