باڈی لینگویج

Share

باڈی لینگویج Body Language ‘ کامیابی کا ایک اہم زینہ ہے۔ ہم لفظوں کے ذریعے اپنا مدعا تو بیان کردیتے ہیں
مگر لوگوں کو متاثر نہیں کرسکتے۔ یہ نہ سمجھیں کہ مکمل ترسیل صرف زبان و بیان سے ہوجاتی ہے بلکہ آپ کی
حرکات و سکنات ‘چہرہ پر آتا جاتا رنگ ‘ آنکھوں کی چمک آپ کی خود اعتمادی کو ظاہر کرتا ہے۔یہ وی ڈیو دیکھیں
اور اپنی باڈی لینگویج کے ذریعے کسی کو متاثر کرکے تو دیکھیں۔



maxresdefault

Share
Share
Share