غالب کا شہ استاد بننا اورغدر کے ہنگامے شروع ہوجانا ۔۳۹
Published
مرزا غالب کی زندگی جہد مسلسل اور پنشن کی آرزو میں گزر گئی۔استاد ذوق کے
بعد غالب کواستاد شاعر مقرر کیا گیا مگریہ اچھے دن زیادہ دن نہیں رہے۔ بقول غالب ۔
فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے