دکنی تحقیق کا آغاز و ارتقا ۔از۔ پروفیسر محمد علی اثر
Published
تحقیق ‘ ۔نا معلوم حقائق کو معلوم کرنا‘معلوم شدہ حقائق کی توثیق یا تردید کرنا ‘ کھوج ‘ تلاش‘ جستجواورجانچ کا نام ہے
دکنی تحقیق کا آغاز و ارتقا پر پروفیسر محمد علی اثر کا آن لائن لیکچر ملاحظہ ہو۔