ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر تلنگانہ میں دو روزہ قومی سمینار کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔
اہل ذوق حضرات سے نہ صرف شرکت کی خواہش کی گئی ہے بلکہ اہل قلم حضرات سے مقالے بھیجنے کی گزارش کی جاتی ہے
تفصیلات درج ذیل ہیں۔
/8ا گسٹ کوجڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ و رسم جراء تقریب حیدرآباد سے ڈاکٹرسلیم عابدیؔ ،ڈاکٹرنادرالمسدوسیؔ ،ظفرفاروقیؔ کی شرکت جڑچرلہ۔(راست)محمد […]