ڈاکٹر حبیب ضیاء کا شمار نامور مزاح نگار ‘ معتبر نقاد ‘ مشفق استاد اور ماہر دکنیات میں ہوتا ہے۔وہ ابتداء میں اورینٹل اردو کالج میں لیکچرر تھیں پھران کا تقرر جامعہ عثمانیہ کے کلیہ اناث میں بحیثیت ریڈر ہوا پھر پروفیسر کی حیثیت سے وہ ریٹائرڈ ہوئیں۔ان کا یہ تحقیقی مقالہ سب سے پہلے ۱۹۶۹ء میں شائع ہوا۔اب اس کا ترمیم شدہ ایڈیشن حاضر خدمت ہے
۲ thoughts on “کتاب کا نام : دکنی زبان کی قواعد – مصنف : ڈاکٹر حبیب ضیاء”
Dr.Habib Zia has done a marvelous job by writing a book on Deccani Grammar.
There was not enough material and research available on this rare topic.
We wish her hearty congratulations
Raziuddin Baig
Masha allah bahut achi kitab hai.kia ye discount per mil sakti hai?