علامہ اقبال کی نظم جوابِ شکوہ
علامہ اقبال نے جب نظم شکوہ لکھی تو کئی علماے دین و ادب کو ناگوار گزرا بلکہ
کچھ نے علامہ پرکفر کا فتویٰ صادر کردیا پھر علامہ نے جوابِ شکوہ لکھا تو
ان لوگوں کو قرار آیا۔ شکوہ اور جواب شکوہ لکھنے کے حقوق تو علامہ کے پاس
محفوظ ہیں۔کویٔ اور شاعر اس قدر جرات نہیں کرسکتا ہے۔
Related