شکوہ
علامہ اقبال کی مشہور نظم شکوہ آپ نے کئی بار پڑھی ہوگی۔یہاں اس کا آڈیو پیش خدمت ہے
اس آڈیو سے آپ شعر کی صحیح قرات سن پائیں گے اور پڑھنے کے لیے نظم اسکرین پر
ملے گی علاوہ ازیں ہر ایک بند کی تشریح بھی پیش ہے ۔جب وقت ملے اس کو ضرور سنیں
اور بچوں کو بھی سنوائیں۔
Related
One thought on “علامہ اقبال کی نظم ‘‘شکوہ‘‘ ۔آڈیو”
wah wah ! kia khoop post hai.barah e karam ye silsila jari rakhien.jawab e shikwa kub laga rahe ho ?Iqbal ka saara kalaam ka agar video hotho lagaadijie Dr sahab