مرزا غالب ۔ سیریل
قسط ۔۲۔
اس ایپی سوڈ کو دیکھنے سےیہ اندازہ ہوتا ہے کہ غالب نےاپنی کچی عمرمیں ہی شراب کو دیکھا ‘سونگھا اور چکھا۔
پھر زندگی بھران کا شراب سے ناطہ نہیں ٹوٹا ۔ سچ ہے کہ بچوں کے سامنے بڑوں کو شراب اور سگریٹ نہیں
پینا چاہیے ورنہ بچوں کو بگڑتے دیر نہیں لگتی ۔ یہی ہماری تہذیب ہے۔
Related