علامہ اقبال اورعطیہ بیگم کی ڈائری
یہ مضمون عطیہ بیگم کی تصنیف اقبال سے ماخوذ ہے۔جس کے مترجم ضیا الدین احمد برنی ہے۔
یہ تاب بمبئی سے اور کراچی سے میں شائع ہویٔ ہے ۔
عطیہ بیگم جو بعد میں عطیہ فیضی بنیں‘بے حد خوبصورت اور بے انتہا ذہین تھیں۔
علامہ اقبال اور مولانا شبلی اس خاتون کے مداح تھے۔
ان کی ڈائری کے حوالے سے اقبال کا تعارف ملاحظہ ہو۔
۲ thoughts on “علامہ اقبال اورعطیہ بیگم کی ڈائری”
محترم، اگر آپ کا مذکورہ مضمون کسی ویب سائٹس پر نہیں لگایا گیا تو اس کی ان پیج فائل جہان اردو کے لیے ارسال کیجئے گا
ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اس موضوع پر راقم کا ایک مقالہ تحقیقی مجلہ ’’زبان و ادب‘‘ (شعبہ اردو، جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد) میں شائع ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ’’شبلی،اقبال اور عطیہ فیضی‘‘۔ اس مضمون میں ماضی میں اڑائی گئی گرد کو صاف کرنے اور اکابر کی صحیح اور معروضی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ راقم نے ’’شبلی کی آپ بیتی‘‘ بھی مرتب کی، جو پاکستان میں نشریات لاہور سے اور بھارت میں دارالمصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ سے شائع ہوئی ہے۔ اس آپ بیتی میں بھی عطیہ کے حوالے سے صورتِ حال کا سچا نقشہ سامنے آیا ہے۔
خالد ندیم