آں جہانی رشید حسن خان بے سند ہوتے ہوئے بھی مستند سمجھے گئے (اس عنوان پر چونکیے گا نہیں۔دلائل و براہین کی روشنی میں انھیں آں جہانی کہا گیا ہے) ڈاکٹر رؤف خیر ڈاکٹر ٹی آر رینا(جموں کشمیر) کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ انھوں نے محقق و […]
Monthly Archives: مئی 2021
کالم : بزمِ درویش ۔ کے ٹو سے بلند پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں حیرتوں کے سمندر میں غرق حیران نظروں سے بوڑھی عورت کو دیکھ رہا تھا جس نے مجھے حیران کر کے جھنجھوڑ دکر رکھ دیا تھا میرے وہم و گمان میں بھی […]
فلسطین۔۔جنگ بندی امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگی؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 91+9885210770 فلسطین میں گیارہ دن کی خوں ریز تباہی کے بعد گزشتہ جمعہ کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے۔اسرائیلی دہشت گردی سے 250سے زائد فلسطینیوں کی جانیں گئی ان میں ایک […]
کیا مسلم اکثریتی خوبصورت جزیرہ ” لکشدیپ “ نشانہ پر ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) لکشدیپ بحیرہ عرب (Indian Ocean) میں واقع 36 جزیروں کا مجموعہ ہے، جو قدرتی مناظر پر مشتمل بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ ہندوستانی مرکزی حکومت کے زیر انتظام 8 یونین علاقوں میں […]
’ جانِ پُر سوز ‘ اور محسن علی آرزوؔ : ایک مختصر تعارف افضل رضویؔ صدر پالف آسٹریلیا ڈاکٹر محمد محسن علی پیشے کے لحاظ انسانی جسم کے نبض شناس ہیں لیکن ان کے نوکِ قلم سے نکلنے والی آرزؤوں نے انہیں آرزوؔ بنادیا ہے۔ ڈاکٹر محسن ایک نفیس، نرم […]
کالم : بزمِ درویش – میراثیوں کا راج پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org نورا میراثی پچھلے کئی سالوں کی طرح آج بھی عید ملنے میرے پاس آیا ہوا تھا یہ میرا پسندیدہ کریکڑ تھا خوب باتیں کرتا اب یہ بوڑھا ہوا گیا تھا میں پچھلے پندرہ […]
افسانہ : عیدی ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ ارشد نے اپنے ابّو سے عیدی مانگی، تب ارشد کے ابّو کہنے لگے ابھی تو رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے۔ہم تمہیں عید الفطر کے روز عیدی دیں گے۔ ارشد ضد کرنے لگا مجھے تو آج ہی عیدی چاہیے۔ ارشدبیٹے میری […]
مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو لکھنا ساجد حمید ایم فل اردو مائیکروسافٹ ورڈ کمپیوٹر کا سبب سے زیادہ استعمال ہونے والا سافٹ ویئر ہے۔ اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں زیادہ تر لکھنے پڑھنے کا کام مائیکروسافٹ ورڈ میں کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ اس سافٹ ویئر کی وہ خصوصیات […]
کورونا : احتیاطی اقدامات ضروری ہے مگر انصاف کے ساتھ جاوید اختر بھارتی گذشتہ سال رمضان المبارک کا مہینہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی زد میں رہا اور امسال کا حال بھی ویسا ہی رہا لیکن فرق صرف اتنا تھا کہ گذشتہ سال لوگ کورونا سے کم پولیس سے […]
کالم : بزمِ درویش – سخاوت کا نشہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں ستائشی نظروں سے حاجی صاحب کو دیکھ رہا تھا حاجی صاحب کے منہ سے نکلنے والے فقرے سے میرے من کی اداس کلی کھل رہی تھی خوشگوار حیرت میری رگوں میں دوڑ […]
کیا کورونا وبائی مرض ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) 2019 کے اواخر میں چین کے ووہان شہر سے پھیلا کورونا وبائی مرض پوری دنیا کو چپیٹ میں لے چکا ہے۔ اب تک 16 کروڑ سے زیادہ لوگ اس مرض سے متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ میں تین کروڑ سے […]
کالج میگزین ’’ بساط ‘‘ مدیر اعلیٰ : فرہاد احمد فگار آزاد کشمیر کے ضلع نیلم سے جاری ہونے والا اولین کالج میگزین۔ گورنمنٹ کالج میرپورہ کا پہلا شمارہ بساط شائع ہو گیا ہے۔ رسالے کے مدیر اعلا شاعر ،محقق اور کالم نگار پروفیسر فرہاد احمد فگار ہیں جب کہ […]
اسرائیلی دہشت گردی – کب جاگے گا دنیا کا ضمیر ؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد 9885210770 اسرائیل کی دہشت گردی گز شتہ دس، بارہ دن سے اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ رمضان المبارک کے آ خری جمعہ سے اسرائیلی فوج جس وحشیانہ انداز میں فلسطینیوں کی نسل کُشی […]
کالم : بزمِ درویش ۔ دہشت گرد اسرائیل پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آجکل ایک بارپھر دھرتی کے سب سے بڑے بد معاش اعظم امریکہ کا منظور نظر لاڈلا چہیتا دہشت گرد اعظم اسرائیل جدید خوفناک اسلحے اور پھرتیلے جنگی جہازوں کے لشکر کے ساتھ نہتے […]
ہاں مجھے یہودی قوم سے نفرت ہے جاوید اختر بھارتی یہودی قوم مغضوب عنداللہ تو ہے ہی مبغوض عند الناس بھی ہے ،ظلم و جبر ،سفاکی وبربریت ،طغیان و سرکشی، احسان فراموشی و نافرمانی ،حرام خوری وبدمعاشی، عیاری و مکاری ،فسادوفتنہوری،لامحدودحرص ولالچ اور وہ تمام خصائل قبیحہ جو کسی قوم […]
کورونا کے بعد اب کالا فنگس بےجا اندیشوں کا شکار نہ ہوں فاروق طاہر – حیدرآباد ٫ 9700122828 دہلی اور احمد آباد جیسے شہروں سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کوویڈ سے صحت یاب افراد سیاہ فنگس والی بیماری کا شکارہوئے ہیں – ایک یا دو دن میں ، اس […]
قدرت کا انمول تحفہ – – – ماں تسنیم فرزانہ (بنگلور) ماں اس کائنات کے سب سے اچھے، سچے اور خوبصورت ترین رشتے کا نام ہے- اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں جو سب سے خوبصورت چیز تخلیق کی وہ والدین ہیں، بالخصوص ماں جیسی ہستی کو سب سے زیادہ […]
کالم : بزمِ درویش – سفید پوش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org شاندار لذیز مزے دار افطاری ٹھنڈے شیریں مشروبات فروٹ چاٹ پکوڑے سموسے ویجیٹیبل رول دہی بھلے اور پھر نمازکے بعد لذیز اشتہا انگیز فل آف پروٹین کھانا کھانے کے بعد الائچی والی دودھ پتی […]
وبائیں کیوں آتی ہیں اور ان سے نجات کیسے ممکن ہیں مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادی فون نمبر 9721009708 ایک عقلمند انسان جب کوئی کام انجام دیتا ہے تو اس کے کچھ اغراض و مقاصد ہوتے ہیں۔جن کی تکمیل کے لیے وہ شب و روز بڑے خلوص کے ساتھ جدوجہد […]
عالم اسلام کے لئے خوشی اور انعام واکرام کا دن ہے عید الفطر جاوید اختر بھارتی جس طرح ہر قوم و ملت کے اندر ایک خاص موقع آتا ہے اس موقع کو مخصوص نام دیا گیا ہے اور دیا بھی جاتا ہے جسے عموماً تہوار کہا جاتا ہے اور ہر […]
تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ھوائیں دم بخود تھیں فضا ئیں حیران تھیں چشمِ فلک حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکی تھی نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان سردار الانبیا محبوب خدا سرور کائنات ﷺ نے 20رمضان کی صبح اسلامی لشکر کے ساتھ مکہ کہ طرف […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 کورونا وائرس کی ہوش رُبا تبا ہی سے اس وقت ساری انسانیت تڑپ رہی ہے۔ ہمارے اپنے ملک ہندوستان کے حالات دن بہ دن دھماکو ہوتے جا رہے ہیں۔ ہر روز مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر طرف ایک نفسا نفسی […]
ناول ” اندھیرا پگ “ – ثقافتی وسماجی مطالعہ ڈاکٹرحکیم رئیس فاطمہ گچی باولی ۔ حیدرآباد ” اندھیرا پگ “ ا یک ایسا ناول ہے جو اکیسویں صدی میں لکھے گئے ناولوں میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ مابعد جدیدیت مرکزیت کے بجائے مقامیت کو ترجیح دیتی ہے۔ یہ ناول […]
مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادیفون نمبر 9721009708 حضرت علی المرتضی کے دریائے فیض میں علم کا فیضان بھی وہ عظیم خزانہ ہے جس کو حاصل کرنا ہماری ذمہ داری ہےسیرت مولائے کائنات رضی اللہ عنہ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ان کی فضیلت کا ایک باب علم ہے اللہ عزوجل […]