پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں آج پہلی بار میاں صاحب کے دفتر آیا تھا میاں صاحب سے میری دوستی کو دس سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے ملاقات بہت کم بلکہ بعض اوقات تو مہینوں بعد ہو تی ہے میاں صاحب کا روباری شخصیت اورامیر […]
Monthly Archives: فروری 2021
تحریر: جاوید اختر بھارتی اصلاح معاشرہ کے نام پر مسلسل پروگرام ہوتے رہتے ہیں ، اشتہار دیکھے جاتے ہیں، اخباروں میں خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں، ایک مقام پر اصلاح معاشرہ کے نام پر پروگرام ہوتاہے تو دوسرے مقام کا اعلان ہوتاہے کہ فلاں تاریخ کو فلاں جگہ عظیم الشان […]
امانت علی قاسمی سرسید نے پیر جی محمد عارف کے واسطے سے ا پنے نظریات کو چند بنیادی اصولوں کا لباس پہنا کر حضرت نانوتوی ؒ کے سامنے کو یہ کہہ بھیجا تھا کہ میری تمام تر تحریروں کی بنیاد میرے یہی نظریات ہیں جن کی وجہ سے علماء میری […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org زندگی کاسفرایک نازک پل صراط ہے جسے ہر زی روح نے طے کر نا ہے سکندرچنگیزخان اورتیمور لنگ نے زندگی گھوڑے کی پیٹھ پر گزاری بادشاہان وقت مسندِ اقتدارکے پایوں سے لپٹے رہے دیو جانس کلبی ایک ہی ٹب میں مراقب رہا […]
عمیر محمد خانریسرچ سکالر9970306300 موت ہے وہ زندگی جس میں نہ ہو انقلابروح امم کی حیات کشمکش انقلاب کسان تحریک اور ان کے آندولن سے سبھی ایک انقلاب کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔ہندوستان میں ایک ایسے نئے دور کے آغاز کا خواب ہم دیکھ رہے ہیں جہاں عوام […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 مضبوط خاندان، مضبوط سماج "کے زیر عنوان آج سے ملک گیر سطح پر دس روزہ مہم کا آغازخاندان،سماجی زندگی کی وہ بنیادی اکائی ہے جس پر سارے سماج کی ترقی اور بقاء کا دارومدار ہے۔ اگر خاندانی نظام کی جڑیں کھو کھلی ہوجائیں تومعاشرتی […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اُس دن بھی میں حسب معمول آئے ہوئے ملاقاتیوں سے مل رہا تھا لوگ زیاد ہ تھے میں بار ی باری آنیوالوں کی ترتیب سے ان سے مل رہا تھا باقی لوگ آرام سے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے میں […]
مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب:- لغات: تحقیق و تنقید- -مصنف: ڈاکٹر روف پاریکھپبلشر: سٹی بک پوائنٹ ، اردو بازار ، کراچی سا ل اشاعت: ۲۰۲۰ء لغات: تحقیق و تنقید نامی کتاب ڈاکٹر روف پاریکھ نے مرتب کی ہے۔ ڈاکٹر روف پاریکھ پاکستان کے مشہور ماہر لسانیات ہیں۔لغت ، تحقیق […]
امانت علی مذہبی بنیادوں پر اگر تقسیم کی جائے تو تکثیری سماج کی دو صورتیں ہوتی ہیں، ایک وہ معاشرہ جس میں مسلمان اقلیت میں ہوں اور دوسرے مذہب کے ماننے والے اکثریت میں ہوں۔دوسری صورت یہ کہ مسلمان اکثریت میں ہوں اور دوسری قومیں اقلیت میں ہوں، غور کیا […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خو ش قسمت ہو تے ہیں وہ لو گ جن کی کسی ادا‘ با ت‘ لفظ‘ حرکت‘ عبا دت‘ ریا ضت‘ مجا ہدے، دعا سے خا لقِ کائنات راضی ہو جا تا ہے اور پھر اس کے دل کو اپنی محبت سے […]
رفعت آسیہ شاہینوشاکھاپٹنم آندھراپردیش9515605015 ایک لمحے کی خطا، اجلے خواب تاریک تعبیر،ثبوت،ٹوٹے پتوار ،کرائے کی کوکھ ،رسموں کے شکنجے میں ،سہارے ،ٹوٹی کہاں کمند ،لفظوں کے گھاؤ،سراب تمام افسانے قابل داد و تحسین ہےمحترمہ رخسانہ نازنین کے افسانوں میں سماج سے کشیدہ کئے ہوئے ایسے رواج ہیں جو دیکھنے میں […]
تحریر: جاوید اختر بھارتی یوں تو اپنے ذاتی مفاد کے لئے آج بہت سی رسم و رواج کی ایجاد ہوچکی ہے اور اسے قابلیت اور چالاکی کے ساتھ ساتھ اونچی سوسائٹی و اونچا معاشرہ بتایا جاتا ہے اس کی زد میں آکر بھلے ہی کسی کا گھر اجڑجائے، کسی کے […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میرے سامنے ریما جمال لڑکی سے لڑکے کا سفر کر کے بیٹھا تھا میں سراپا تجسس بنا اُس کو مردانہ روپ میں دیکھ رہا تھا جس کے انگ انگ سے نسوانیت پھوٹتی تھی جس کی حرکات سے نسوانیت ٹپکتی تھی جو ہر […]
فاروق طاہر،حیدرآباد۔,9700122826 کسی بھی قوم کی قسمت ترقی اور خوشحالی تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے۔ تعلیم کی اہمیت کو جس نے سمجھا اور اپنا شعار بنایا وہی قوم دنیا میں ممتاز ومعتبر ٹھہری۔ہندوستان آٹھ سو سال سے زیادہ عرصے تک مسلمانوں کے زیر نگیں رہا لیکن آج مسلمانوں کی زبوں […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 مرکزی وزیر فینانس نر ملا سیتا رمن نے یکم/ فروری2021کو یکم / اپریل 2021سے شروع ہونے والے مالیاتی سال کے لئے حکومت کا بجٹ پیش کر تے ہوئے دعویٰ کیا کہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا یہ بجٹ ملک کے تمام طبقوں کی […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ریما جمال (ہیجڑا) سے میری پہلی ملا قات جب ملتان کے بہت بڑے زمیندار کے گھر ہو ئی تو یہ سر سے پاؤں تک لڑکی کے روپ میں تھی صرف آواز مردانہ تھی جس سے مد مقابل چونک کر دیکھتا تھا کہ […]
ڈاکٹر احمد علی جوہر جاوید دانش اردو کے ان ادیبوں میں سے ہیں جو وسیع المطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ وسیع المشاہدہ بھی ہیں۔ انھوں نے دنیا کے مختلف ملکوں کا سفر کیا ہے اور اپنے اس سفر کو "آوارگی” کے خوبصورت نام سے تعبیر کیا ہے۔ آوارگی جاوید دانش […]