عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط 9970306300 کسانوں کی تحریک نےایک نیا رخ لے لیا ہے۔ حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔روزانہ کسانوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ملک بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے ۔واقعات کسی انقلاب کی دستک ہے۔تغیر آفاقی فطرت ہے۔۔۔۔انقلاب انسانی فطرت۔۔۔۔انقلاب زندگی کی […]
Monthly Archives: جنوری 2021
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org موجودہ دور میں بلا شبہ مادیت پر ستی کے طلسم نے کرہ ارضی کو اپنی گرفت میں جکڑ رکھا ہے مادیت پرستی کا سیلاب نسل انسا نی کو بہا کر لے گیا ہے۔ روئیے اقتدار کی چکا چوند نے موجودہ دور کے […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد اس پر سیاسی پارٹیوں سے رائے بھی طلب کی گئی تھی۔ ملک کی بیشتر سیاسی پارٹیوں نے اس کے خلاف رائے دی تھی۔ بی جے پی چونکہ اس نظریہ کی محرک ہے۔ اس لئے اس نے ایک ہی وقت الیکشن رکھنے کی بھر پور وکالت […]
کومل شہزادی ، سیالکوٹ ڈکشنری میں وکالت کا معنی ہے: ’’اپنا کام دوسرے کو سپرد کرناـ۔‘‘ فقہ میں وکالت سے مراد ایک ایسا معاملہ ہے،جس میں ایک ایسا کام جسے آدمی خود کرسکتا ہے، لیکن وہ دوسرے کے سپر د کردیتاہے۔ اس معاملے کووکالت کہتے ہیں،جیسے: خرید و فروخت، کرایہ […]
جاوید اختر بھارتی ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھنا ہمارا کام ہے سردی ہو یا گرمی یابرسات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم کھیتوں میں جاتے ہیں ہل چلاتے ہیں کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرنے میں […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ہزارہ برادری کے گیارہ معصوم نہتے غریب مزدوروں کو جس بے رحمی سفاکیت اور سنگ دلانہ وحشی طریقے سے ہاتھ پاؤں باندھ کر اُن مجبوروں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر درندگی سے ذبح کیا گیا یہ منظر دیکھ اور سن کرہر […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) (کورونا عہد میں تقریباً ایک سال سے اسکول بند رہنے پر ایک طالب علم کے جذبات) میں ایک دن حسب معمول اپنے بھائی کو سائیکل پر بیٹھاکر آلو خریدنے کے لئے سبزی منڈی جارہا تھا۔ اسکول کی عمارت کے سامنے گزرتے ہوئے اچانک میری […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ساری دنیا کو جمہوریت کا سبق دینے والے امریکہ میں گزشتہ دنوں تشدّد کے جو کچھ واقعات پیش آ ئے اس سے امریکی سماج کے سارے دعوے کھوکھلے ثابت ہو گئے۔ چند دنوں میں صدارتی عہدہ سے سبکدوش ہو نے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ […]
ڈاکٹر اظہار احمد گلزارفیصل آباد – پاکستان اردو زبان کے ممتاز دانش ور اور صاحب طرز شاعر بسمل شمسی 17/ جنوری 2017ء کو دائمی مفارقت دے گئے تھے ۔تخلیقی ادب کا وہ آفتاب جہاں تاب جو 15/ ستمبر 1936ء کو ریاست پٹیالہ ہندوستان سے طلوع ہوا اور ایک عالم کو […]
پروفیسر محمد عبد اللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ہزارہ برادری کے موجودہ قتل عام جس میں گیارہ معصوم جانوں کو بے رحمی سے ذبح کر دیا گیا پھر لواحقین کا اپنے پیاروں کی لاشوں کے ساتھ خاموش احتجاج اور وزیراعظم کا انتظار پھر یہ احتجاج کوئٹہ سے ملک کے […]
اظہر جمال ، مؤایم فل ریسرچ اسکالر، یونیورسٹی آف حیدرآباد ۲۰۲۰ء جہاں عالمی وباکا سال ٹھہرا اس کا براہ راست اثراردو زبان و اد ب پر بھی پڑا اور سرکردہ شخصیات جو اپنی ذات میں ایک انجمن ایک قوم ایک ادارہ ایک تحریک ایک رجحان تھے وہ اس دنیا سے […]
محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز(اردو وہندی) پورٹل ومیگزین، گورکھ پور دورحاضر میں موبایل ہماری زندگی کا ایک ایسا جز بنتا جارہا ہے جسے ہم سے جدا کرنا ایسے ہے جیسے انسان کے کھانے، پینے پر پابندی عائد کردی جائے بلکہ یوں کہنا مناسب ہوگا کہ آدمی کو […]
عظمت علیمبارک پور ، اعظم گڑھموبائل نمبر: 9517269196 گذشتہ دنوں کوئٹہ کے مچھ علاقہ میں ۱۱؍ شیعہ ہزارہ کان کنوں کو بے رحمی سے ذبح کردیا گیا ۔ پاکستان میں آئے دن ایسے قتل کے جرائم سرخیوں میں لگے رہتے ہیں۔ وہاں شیعہ حضرات کے لیے ہر قدم پر شہادت […]
جاوید اختر بھارتی یہ صد فیصد درست ہے کہ بیماری اور شفا دونوں اللہ کی جانب سے ہے اور اللہ پر توکل کرنا بھی ضروری ہے لیکن بغیر اسباب کے نہیں،، مطلب اپنے ذریعے جو کچھ بھی احتیاطی تدابیر ہوسکتی ہے پہلے وہ کرنا ہے اس کے بعد اللہ پر […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org محترم قارئین پچھلے کئی کالموں سے حضرت نعمت اللہ شاہ ولی ؒ کا تذکرہ جاری ہے جن کو حق تعالی نے بصیر ت عطا کی تھی جنہوں نے نو سو سال پہلے آنے والے واقعات کے بارے میں اپنے اشعار میں پیشن […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد9885210770 لیکن حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔مر کزی حکومت اور کسانوں کے درمیان سات مر تبہ مذاکرات ہوچکے ہیں لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔ 5/ جنوری کو ہوئی ساتویں دور کی بات چیت کی ناکامی کے بعد حکومت […]
محمدقمرانجم فیضی ہماری زندگی میں جس طرح دیگر اشیاء کی قدر وقیمت ہیں اسی طرح سے ہماری زندگی میں وقت، دن، ماہ وسال کی بہت ہی زیادہ قدر وقیمت ہے، اور دن، ماہ وسال کو سمجھنے کے لئے ہمارے پاس جنتری کا ہونا بہت ضروری ہے اور اس کی اہمیت […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org حضرت نعمت اللہ شاہ صاحب ؒ قیام پاکستا ن کا ذکر کر نے کے بعد ابتدائی حالات بتانے کے بعد 1965ء کی جنگ کابھی تفصیل سے ذکر کرتے ہیں کہ اِس جنگ میں اللہ تعالی مسلمانوں پر رحم فرمائیں گے‘ سترہ دن […]
افضل رضوی – آسٹریلیا یہ بات نہایت غور طلب ہے کہ دنیا کے بیشتر معاشروں اور جمہوریتوں میں عورت کاانیسویں صدی کی آخری چوتھائی تک کوئی اہم کردار نہیں تھا۔اگرچہ اسلام نے خواتین کو وہ حقوق عطا کیے جو دنیا کی کسی بھی ترقی یافتہ ریاست، جمہوریت یا معاشرے […]
امانت علی قاسمی طبی انسائکلو پیڈیا ”الحاوی“ کا مصنف ابو بکر محمد بن زکریا رازی (۲۵۰ھ/۸۶۴ء ۳۱۳ھ/۹۲۵ء) علم طب کے امام تسلیم کئے جاتے ہیں، ”رَے“میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے وطن ہی میں حاصل کی، تذکرہ نویسوں نے ان کے متعلق لکھا ہے:”رازی غریب خاندان کا فرزند تھا، ابتداء […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org کو چہ تصوف کے کامل‘روشن ضمیر‘صاحب بصیرت درویش حضرت نعمت اللہ شاہ ولی ؒ نے اپنی سچائی پر مبنی حیران کن پیشن گوئیوں سے اہل دنیا کو حیرت میں ڈال رکھا ہے قدرت نے آپ کو مستقبل میں جھانکنے کی غیر معمولی […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہدحیدرآباد ۔ 9885210770 سال 2020کل رخصت ہو گیا اور آج سال 2021کی آمد ہوئی ہے۔ امید و بیم کے بیچ دنیا نے نئے سال کی صبح کا استقبال کیا ہے۔گذرا ہوا سال کئی حیثیتوں سے انسانیت کے لئے ایک کربناک سال ثابت ہوا۔ دنیا کی تاریخ […]
محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز؛اردو، ہندی پورٹل ومیگزینگولا بازار، گورکھپور، 9792125987 یوں تو ہم نے اپنی زندگی میں کئی ایک سال گزرتے دیکھاہے اور ہر سال کے آخر میں اس سال رونما ہونے والی کھٹی میٹھی یادوں کو ایک بار ضرور یاد کرتے ہوئے کبھی مسکراتے ہیں […]