امانت علی قاسمی طبی انسائکلو پیڈیا ”الحاوی“ کا مصنف ابو بکر محمد بن زکریا رازی (۲۵۰ھ/۸۶۴ء ۳۱۳ھ/۹۲۵ء) علم طب کے امام تسلیم کئے جاتے ہیں، ”رَے“میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے وطن ہی میں حاصل کی، تذکرہ نویسوں نے ان کے متعلق لکھا ہے:”رازی غریب خاندان کا فرزند تھا، ابتداء […]