Yearly Archives: 2021
کالم : بزمِ درویش ۔ گرمی کی آمد پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org طویل موسم سرما کے بعد بالاخر مئی کے آخری دنوں میں سورج دیوتا انگڑائی لے کر بیدار ہو ا اور اہل زمین کو اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلانے کے لیے آگ کی […]
سات سال میں ہندوستان ستر سال پیچھے کیوں ہوگیا ؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 91+9885210770 مرکز کی این ڈی اے حکومت جس کی سر براہی بی جے پی کر رہی ہے اپنی پہلی معیاد کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد اب اپنی دوسری معیاد کے دوسال بھی […]
علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کا نظام تعلیم شبیر احمد ڈار بلاشبہ تعلیم سےبڑی کوئی دولت نہیں ہے ۔ پاکستان اور آزادکشمیر میں بہت سے ایسے ادارے ہیں جو طالب علم کو گھر پر تعلیم و تدریس کی خدمات مہیا کر رہے ہیں ۔ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کے […]
آں جہانی رشید حسن خان بے سند ہوتے ہوئے بھی مستند سمجھے گئے (اس عنوان پر چونکیے گا نہیں۔دلائل و براہین کی روشنی میں انھیں آں جہانی کہا گیا ہے) ڈاکٹر رؤف خیر ڈاکٹر ٹی آر رینا(جموں کشمیر) کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ انھوں نے محقق و […]
کالم : بزمِ درویش ۔ کے ٹو سے بلند پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں حیرتوں کے سمندر میں غرق حیران نظروں سے بوڑھی عورت کو دیکھ رہا تھا جس نے مجھے حیران کر کے جھنجھوڑ دکر رکھ دیا تھا میرے وہم و گمان میں بھی […]
فلسطین۔۔جنگ بندی امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگی؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 91+9885210770 فلسطین میں گیارہ دن کی خوں ریز تباہی کے بعد گزشتہ جمعہ کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے۔اسرائیلی دہشت گردی سے 250سے زائد فلسطینیوں کی جانیں گئی ان میں ایک […]
کیا مسلم اکثریتی خوبصورت جزیرہ ” لکشدیپ “ نشانہ پر ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) لکشدیپ بحیرہ عرب (Indian Ocean) میں واقع 36 جزیروں کا مجموعہ ہے، جو قدرتی مناظر پر مشتمل بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ ہندوستانی مرکزی حکومت کے زیر انتظام 8 یونین علاقوں میں […]
’ جانِ پُر سوز ‘ اور محسن علی آرزوؔ : ایک مختصر تعارف افضل رضویؔ صدر پالف آسٹریلیا ڈاکٹر محمد محسن علی پیشے کے لحاظ انسانی جسم کے نبض شناس ہیں لیکن ان کے نوکِ قلم سے نکلنے والی آرزؤوں نے انہیں آرزوؔ بنادیا ہے۔ ڈاکٹر محسن ایک نفیس، نرم […]
کالم : بزمِ درویش – میراثیوں کا راج پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org نورا میراثی پچھلے کئی سالوں کی طرح آج بھی عید ملنے میرے پاس آیا ہوا تھا یہ میرا پسندیدہ کریکڑ تھا خوب باتیں کرتا اب یہ بوڑھا ہوا گیا تھا میں پچھلے پندرہ […]
افسانہ : عیدی ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ ارشد نے اپنے ابّو سے عیدی مانگی، تب ارشد کے ابّو کہنے لگے ابھی تو رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے۔ہم تمہیں عید الفطر کے روز عیدی دیں گے۔ ارشد ضد کرنے لگا مجھے تو آج ہی عیدی چاہیے۔ ارشدبیٹے میری […]
مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو لکھنا ساجد حمید ایم فل اردو مائیکروسافٹ ورڈ کمپیوٹر کا سبب سے زیادہ استعمال ہونے والا سافٹ ویئر ہے۔ اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں زیادہ تر لکھنے پڑھنے کا کام مائیکروسافٹ ورڈ میں کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ اس سافٹ ویئر کی وہ خصوصیات […]
کورونا : احتیاطی اقدامات ضروری ہے مگر انصاف کے ساتھ جاوید اختر بھارتی گذشتہ سال رمضان المبارک کا مہینہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی زد میں رہا اور امسال کا حال بھی ویسا ہی رہا لیکن فرق صرف اتنا تھا کہ گذشتہ سال لوگ کورونا سے کم پولیس سے […]