محمد قمر سلیمایسوسی ایٹ پروفیسرانجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن – واشی، نوی ممبئی۔۳۰۷۰۰۴موبائل:9322645061 سوفسٹ وہ اساتذہ کہلاتے تھے جو بڑی بڑی رقمیں لے کر بڑے اور امیر گھرانوں کے بچوں کو فلسفہ اور مناظرہ پڑھاتے تھے۔ ان کے اس طریقہئ کار سے بچوں کے ذہنوں کو بنانے […]
Monthly Archives: نومبر 2020
فاروق طاہر – حیدرآباد۔,9700122826 غیر معمولی چوکسی،آگہی اور توجہ کے ذریعہ ایک معمولی زندگی کو غیر معمولی بنایا جا سکتا ہے۔تدریسی فرائض کی بہترانجام دہی کے لئے اساتذہ کا ذہنی رویوں پر توجہ دینا ضروری ہے۔دباؤ کے باعث اساتذہ منفی رویوں کا اظہارکرتے ہیں۔دباؤ سے اساتذہ کی صحت تباہ ہونے […]
اپروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میرے سامنے ملتان شہرسے آئے ہو ئے کامیاب ذہین ترین وکیل بیٹھے روحانیت تصوف عشق الٰہی پر بھرپور گفتگو کر کے اب میرے پوچھنے پر اِس بات پر آگئے تھے کہ وہ کس طرح روحانیت کی طرف آئے کیونکہ کامیاب انسان […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 ایک ایسے وقت جب کہ کورنا وائرس کی دوسری لہر سے ملک کی ایک بڑی آ بادی کے متا ثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ ایسے نازک وقت فرقہ پرست طاقتیں سماج میں مذہبی منافرت کو پھیلا کر وہ زہریلے بیج بو رہی ہیں جو […]
محمد قمرانجم قادری فیضی اللہ تعالی نے دنیا میں ان گنت لوگوں کو پیدا فرمایا اور مخلوق کی رشدوہدایت کے لئے اس دنیاء فانی میں انبیاء کرام پیغمبران عظام اور رسولان عظام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا،اور جب تک یہ حضرات زندہ رہے مخلوق کی رشدوہدایت کا فریضہ انجام دیتے […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org زندگی میں کبھی اگر آپ کی ملاقا ت کسی ہم مزاج سے ہو جائے تو زندگی خوبصورت روپ اختیار کر لیتی ہے وقت بوجھل ویران نہیں بلکہ دلکش سحر انگیز پر لگا کر اڑنا شروع کر دیتا ہے میری حالت بھی […]
مفتی امانت علی قاسمیاستاذ و مفتی دارالعلوم وقف دیوبند مال حرام کا حکممال حرام کا حکم یہ ہے کہ اگرا س کا مالک معلوم ہے او روہ بلا عوض حاصل کیا گیا ہے جیسے سود،رشوت،چوری وغیرہ کا مال تو اس کے مالک کو واپس کرنا ضروری ہے۔اگر مالک وفات پاگیا […]
فاروق طاہرحیدرآباد،انڈیا۔ مشہورچینی مقولہ ہے ” کسی کو تعلیم دینے کا مطلب ہے دوبارہ تعلیم حا صل کرنا“ اس قول کی روشنی میں اساتذہ کے لئے تدریس کی انجام دہی سے قبل از سر نو فن تدریس کے اسرار و رموز سے خود کو متصف کرنا لازم ہوجاتا ہے تاکہ […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org منشی اسلم کئی مہینوں کے بعد مُجھ سے ملنے کے لیے آیا تھا میں اِس کو پچھلے پانچ سال سے جانتا ہوں ہماری قربت اور دوستی کی وجہ اِس کااچھا مزاج‘صابر ہو نا اور میرے علاقے کا ہوناہے۔ اِس کا گاؤں میرے […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوئے 12دن ہو چکے ہیں۔ 16نومبر کو نتیش کمار نے چیف منسٹر کا حلف بھی لے لیا ہے۔ 69سالہ نتیش کمار ساتویں مر تبہ بہار کے وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ امید کی جارہی […]
از۔ محی الدین آزاد ہمارا ملک ہندوستان موجودہ وقت میں بہت سے مسائل سے دوچار ہے، جیسے اقتصادی بحران، مہنگائی، بے روزگاری، تعلیمی بے توجہی، وغیرہ انہیں میں سے سب سے اہم غریب کسان کے ساتھ ظلم و زیادتی کا ہونا ہے، آج جس طرف دیکھو بے حسی ، لاپرواہی […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میں جیسے ہی حاجی صاحب کے دفتر میں داخل ہوا وہ سفید لٹھے کے مائع شدہ لباس سر سبز موتیوں سے سجی سنہری ٹوپی‘چہرے پر چاندی کی طرح سفید داڑھی چہرے پر چالاک خوشامدی مسکراہٹ سجائے اپنی کرسی سے اُٹھ کر گرم […]
عظمت علیمبارک پورموبائل نمبر: 9517269196 فرانس میں جو کچھ ہوا، پہلی دفعہ نہیں ہوا ہے۔ اس سے پہلے بھی یہ واقعہ رونما ہوچکا ہے۔ ۵۱۰۲ ء میں فرانس کے ایک جریدہ میں مسلمانوں کے آخری رسول اور تمام انبیاکے سردار حضرت محمد مصطفی ﷺ کا گستاخانہ خاکہ شائع ہواتھا۔ اس […]
شعبہ اردو‘یونیورسٹی آف حیدرآباد میں اردو کے نامور محقق اور نقادڈاکٹر تقی عابدی کا توسیعی لیکچر اظہر جمالایم فل اسکالر‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد ”موجودہ دور میں روحانی طاقت کو بڑھانے کے لیے کلام اقبال کو پڑھا جاے۔انسانیت کے فروغ کے لیے کلام اقبال حاضر ہے۔طلبا و نوجوانوں میں اخلاقیات کے […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خالق ِ کائنات جب کسی خطے پر مہربان ہو تا ہے تو وہاں پر غیر معمولی صفا ت کے حامل شخص کو سورج کی طرح طلوع کر تا ہے اور پھر اس غیر معمولی انسان کے کر دار اور علم کے نور […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 بِہار میں اس مرتبہ بھی بَہار کی امید بَر نہیں آئی۔ خزاں کے جھو نکوں نے بادِ نسیم کو آ تے آ تے روک دیا۔ نتائج سے قبل جاری کئے گئے سارے اگزت پول غلط ثابت ہو گئے۔ تمام سیاسی پیش قیاسیاں فضاء میں […]
فاروق طاہرحیدرآباد،انڈیا۔ , 9700122828 ایڈون سی بلس کے مطابق”کامیابی سے مراد ناکامیوں کی عدم موجودگی نہیں بلکہ مقاصد کا حصول ہے۔اس کامطلب جنگ میں فتح پانا ضرور ہے لیکن ہر جنگ میں نہیں“۔(Success does not mean the absence of failures.It means the attainment of ultimate objectives.It means winning the war,not […]
تسنیم فرزانہ ۔ بینگلورو یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ علامہ اقبال ایک مفکر اور مصلح قوم تھے، وہ اس بات سے بخوبی واقف تھے کہ بنی نوع انسان کی تاریخ میں ایک صالح معاشرے کی تعمیر و تشکیل اور اس کے ارتقاء کے ضمن میں خواتین نے ہمیشہ […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اکتوبر کا آخری عشرہ خاتمے کی طرف بڑھ رہا تھا آخر کار طویل گرمی حبس سورج دیوتا کی قہر سامانیاں دم توڑ چکی تھیں۔موسم سرما کی آمد آمد ٹھنڈے خشک ہوا کے تازہ جھونکے گرمی کے مارے انسانوں کو فرحت بخش احساس […]
مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادی اگر کبھی ایمان کی پختگی کے ساتھ قرآن مجید و حدیث پڑھا ہو تو معلوم ہو کہ گستاخی رسول کی کیا سزا ہے صرف اور صرف نام نہاد اسکالروں کی باتیں سن کر یہ کہہ دینا کہ قرآن مجید و حدیث طیبہ میں کہیں بھی […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 آزادیِ اظہار رائے کی آڑ میں فرانس میں حالیہ دنوں میں شانِ رسالتمآبﷺ میں گستاخی کے جو بد بختانہ واقعات پیش آ ئے اس سے دنیا کے سارے مسلمانوں کے دل ملول اور رنجیدہ ہیں۔ ایک نام نہاد مہذب سماج کے ٹھکیداروں نے انسانیت […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میر اکالج کا دوست جس کو ہم دوست پیا ر سے ٹائیگر کہا کر تے تھے تقریباً دس سا ل بعد مجُھ سے ملنے آیا تھا تعلیم حاصل کر نے کے بعد کو ہ مری میں لیکچرار شپ ہونے کے بعد فاصلوں […]