فاروق طاہرحیدرآباد،انڈیا۔,9700122826 قومی تعلیمی پالیسی 2020،تشویش کے پہلو34سال کے طویل انتظاراور تعلیمی میدان میں بہت زیادہ شکست و ریخت کے بعد 29جولائی2020کواس صدی کی ملک کی پہلی تعلیمی پالیسی کو منظوری دے دی گئی۔پالیسی سازوں کے دعووں کے مطابق یہ ہمارے تعلیمی نظام کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی۔ […]
Monthly Archives: اکتوبر 2020
مولانا ڈاکٹر محمد جہان یعقوب بائیکاٹ نے فرانس اور اس کے ہم نواؤں کی چیخیں نکال دی ہیں۔ہمارا یہ عمل نہ صرف عاشقانِ رسول ﷺکی فہرستمیں ہمارا نام لکھوائے گا،بلکہ کفر بھی ناک رگڑ کر اپنا تھوکا خود چاٹنے پر مجبور ہوجائے گا،اسوہ حسنہ کو پوری طرح اپنی زندگیمیں رائج […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org سرور کا ئنات ﷺ کے نور کی تخلیق سے قبل نور عشق ِ الہی اپنے ہی گرد طواف میں مگن رہتا تھا کیونکہ اِ س نور کے اندر اس محبو ب ﷺ کا نور جھلکتا تھا یہ سلسلہ صدیوں تک اسی طرح […]
محمد قمرانجم فیضی قرآن کریم میں اِرشادِ باری تعالٰی ہے بیشک ہم نے تمہیں گواہ اور خوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا تاکہ اے لوگو! تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور رسول کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اللہ […]
فیاض احمدبرکاتی مصباحیاستاذ جامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے جس معاشرے میں زندگی کا بیشتر حصہ گزارا تھا وہ پورا معاشرہ ، سماج ، وہاں کی تہذیب اور وہاںکا تمدن غیر مسلموں کا تھا ۔ موحد افراد بھی چند ایک […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 قلی قطب شاہ کا بسایا ہوا تاریخی شہر صرف دو دن کی بارش میں ایسا اُجڑ گیا کہ ہر طرف تباہی اور بر بادی کے سوا کچھ اور نظر نہیں آ رہا ہے۔ 13/ اکتوبر کی رات ہونے والی مو سلادھار بارش نے 14/ […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آج سے تقریبا سوا چودہ سو سال قبل تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل فارس آگ کی پوجا اور ماں کے ساتھ وطی کرنے میں مصروف تھے ترک شب و روز انسانی بستیوں کو […]
ڈاکٹرعبدالعزیز ملک، شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی،فیصل آباد03447575487 جب دیوتا اپنی زندگی کی یکسانیت اور بے کیفی سے تنگ آگئے تو وہ راجا اِندر کے پاس عرض داشت لے گئے کہ ہم یکسانیت اور بے کیفی سے اُکتا گئے ہیں لہٰذا ہماری زندگیوں میں لطف و انبساط اور فرحت کا […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) انسان گناہ کرسکتا ہے، مگر بہترین انسان وہ ہے جو گناہ کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے سچی توبہ کرلے۔ سچی توبہ کے لئے گناہ پر نادم ہونے کے ساتھ آئندہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ ہونا چاہئے۔ سچی توبہ کے بعد بھی […]
مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادیرابطہ نمبر: 9721009708 اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے ،بے شک اللہ تعالیٰ عدل و احسان اور قریبیوں کے حقوق کی ادائیگی کا حکم دیتا ہے اور فحشاء اور بغی اور منکر سے روکتا ہے اور تم کو نصیحت فرماتا ہے کہ تم نصیحت مانو۔ آیت […]
جاوید اختر بھارتیرابطہ: 8299579972 یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار کرنا ناممکن ہے اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم […]
محمد قمرانجم فیضی یقیناََ خالق کائنات عزوجل نے ہم کو بہت سی نعمتیں انعام واکرام اور وافر برکتوں سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے یہ لازم وضروری کیا ہے کہ ہم ان نعمتوں ہو اس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس نعمت کے ملنے پر خوشی اور مسرت […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org ربیع الاول کے لغوی معنی پہلی بہار کے ہیں اِس ماہ کو تاریخِ انسانی میں خاص مقام حاصل ہے اِسی مہینے میں محسن انسانیت سرورِ دو عالم محبوب خدا ﷺ کی ولادت با سعادت ہو ئی‘ربیع الاول ہجری سال کا اہم سنگِ […]
مبصر: اُسید اَشہر (جلگاؤں، مہاراشٹر) دوازدہم، اقرا شاہین جونیئر کالج، مہرون، جلگاؤں ممبرا سے شائع ہونے والا بچوں کا رسالہ "جنت کے پھول” کی پی ڈی ایف موصول ہوئی۔ میں جنت کے پھول کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے واٹس ایپ گروپس بنا کر […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org بخاری شریف کی حدیث مبارکہ میں ایک صحابی بیان فرماتے ہیں:کہ ایک رات نبوت ورسالت کے آفتاب و مہتاب، انبیا مرسلین کے تاجدار، مجسم ِ رحمت، شافع محشر، فخردوعالم نورِ مجسم، سید ابرار شاہِ دو عالم حضرت محمد ؓ رونق افروز تھے […]
مفتی امانت علی قاسمیاستاذ و مفتی دارالعلوم وقف دیوبند اس وقت دنیانے میڈیکل اورحیات انسانی کے بہت سے شعبوں میں خوب ترقی کرلی ہے جس کے اثرات انسانوں کے ساتھ حیوانات میں بھی محسوس کئے جارہے ہیں، بہت سے جانور میڈیکل ریسرچ کا میدان بن رہے ہیں اسی کے ساتھ […]
فاروق طاہرحیدرآباد، انڈیا,9700122826 متن کی تفہیمی حکمت عملیاں (Comprehension Strategies)بلاشبہ شعوری منصوبہ بندی کا نتیجہ ہوتی ہیں۔یہ چند ایسے ہدایات واقدامات پر مبنی ہوتی ہیں جن سے قارئین نہ صرف اپنے مطالعہ پر قابو پاسکتے ہیں بلکہمتن میں پوشیدہ رمز و کنائیوں سے آگاہ ہوکر بامراد اخذ فہم کے لائق […]
ڈاکٹر سید احمد قادری سر سید احمد خاں (17/ اکتوبر 1817ء۔ 27 / مارچ 1898ء)نے ایک بڑی اور معیاری یونیورسٹی کا جو خواب کبھی دیکھا تھا، اس خواب کی تعبیر کے لئے انھوں نے1875ء میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کی داغ بیل ڈالی تھی اور جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا […]
ڈاکٹر اظہار احمد گلزار میں تیرا نام بتا دیتا ہوں — جو بھی خوشبو کا پتہ مانگتا ہے ممتاز دانش ور ،لسانیات ،تدریس ،عمرانیات ،تاریخ اور اردو ادب کے یگانۂ روزگار فاضل پروفیسر عصمت اللّه خان نے ٩/ جولائی 2011ء کو زینہ ٔہستی سے اُتر کرعدم کی بے کراں وادیوں […]
پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org 80 کے عشرے میں حضرت علی ہجویری (المعروف داتا صاحب)کی پرانی مسجد کو شہید کر کے بڑی مسجد اور کھلے صحن کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری تھا دوران کھدائی بنیادوں میں بہت ساری پرانی قبروں کا انکشاف بھی […]
ڈاکٹر سیّد احمدقادریرابطہ: 8969648799 معصوم بچیوں پر دنیا کے بیشتر ممالک میں ہونے والے ظالمانہ پُر تشدد واقعات اور سانحات کے پیش نظر عالمی سطح پر بچیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے مسئلوں کے تدارک کے لئے ترکی، کینیڈا اور پیرو کی کوششوں سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]
فاروق طاہرعیدی بازاری،حیدرآباد۔,9700122826 ملک و قوم کی ترقی کا انحصار تعلیم پر ہوتا ہے۔ملک کی ترقی کی اساس اور راہیں بھی تعلیم کے ذریعے ہی متعین کی جاتی ہیں۔تعلیم کی اہمیت و افادیت پر ا ٓئے دن ہر کوئی اپنے طور بیان دینے اور تقریر کرنے سے نہیں چوک رہا […]
محمد قمرانجم قادری فیضی آج اخباروں کے ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ ممبئی کے پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نےدشمن عناصر ٹی وی ریپبلک چینل اور اسکے علاوہ دیگرگودی میڈیا کی ٹی آر پی کے مذموم و مقہور کھیل کا سنسنی خیز انکشاف کیاہے وہ قابل تعریف ہے جس کے […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پر دیش میں حالیہ دنوں میں انسانیت کو شرمسار کرنے والے جو واقعات ہو ئے ہیں اس سے ہر محب وطن شہری مضطرب اور بے چین ہے۔ 14/ ستمبر کو ایک 19سالہ دلت لڑکی کی اعلیٰ ذات […]
ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org صدیوں کے غبار اور رفتار زمانہ نے نہ جانے کتنی تہذیبیں کھنڈر بنا ڈالیں کتنی سلطنتیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں کتنے نامور خانوادوں کا نام تک نہ رہا کیسے کیسے قد آور نامور گمنام بلکہ بے نام ہو گئے صدیوں کی شان و شوکت […]
ظفر مصطفیریسرچ اسکالر جواہر لعل یونیورسٹی، نئی دہلی تصوف کی ابتدائی تاریخ پر نگاہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ابتدا میں تصوف محض سنجیدگی، تہذیب نفس، گوشہ نشینی اور اللہ کی طرف محویت کا نام تھا۔ کوئی عالمانہ تحقیق اس کا مقصد نہ تھا لیکن عرصہ بعد صوفیانہ طرز […]
ڈاکٹر عبدالعزیز ملک،شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد+923447575487 زندگی کے آخری سالوں میں وہ اقوام ِ متحدہ کے ادارے یونیسیکو سے وابستہ رہے۔اقوامِ متحدہ سے وابستگی کے باعث انھیں ریٹائر منٹ کے بعد زیادہ وقت فرانس میں گزارنے کاموقع ملاجس کی وجہ سے انھوں نے وہاں کی سیاست،سماج اورثقافت […]