ملک کو درپیش چیلنجس کے تناظر میں اس پالیسی کو دیکھنا چاہیئے۔ وزیراعظم نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اس پالیسی کے مختلف پہلوؤں پر سوالات بھی ا ٹھائے جا رہے ہیں۔ حکومت ان سوالات پر توجہ دے رہی ہے اور کھلے ذہن کے ساتھ ہر فریق کی بات سُنی جا رہی ہے تہذیبی خبریں نئی قومی تعلیمی پالیسی اور حکومت کے تیقنات